شہید ملک ناز بلوچ وطن کی عظیم بیٹی - بلوچستان ءِ توار

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Tuesday, October 20, 2020

شہید ملک ناز بلوچ وطن کی عظیم بیٹی

 جس نے جرات بہادری سے تن تنہا ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کا مقابلہ کرتے کرتے شہید ہوگئی یہ پیغام ان دلالوں کیلئے ایک سبق ہے جوکہ چار پیسوں کیلئے اپنے ضمیروں کا سودا کرچکے ہیں اپنی ہی قوم کے بیٹے بیٹیوں کے عزت نفس سے کھیل رہے ہے لیکن شہید ملک ناز نے انہیں بتادیا کہ یہ سرزمین بانجھ نہیں ہے اگر یہاں کے بیٹوں میں غیرت جرات بہادری ہے تو یہاں کی بیٹیاں بھی اپنی ننگ ناموس کیلئے لڑنا جانتے ہیں یہ پیغام ہے ان لٹیروں کیلئے جوکہ سمجھتے ہیں کہ ہم بندوق کے بل بوتے پر کچھ بھی کرسکتے ہیں لیکن یہ انکی بھول ہے کیونکہ اب شہید ملک ناز کی خون کی قطروں نے اور اس بیٹی برمش کے سسکتی آنسوؤں نے قوم کے ہر باسی میں شعور آگئی پیدا کی ہے کہ کب تک ان پالے ہوئے بے غیرت چار ٹکے پر بکنے والوں کے آسرا پر رہینگے اب فیصلہ ہوچکا کہ ان دلالوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے انکو سبق سکھانا ہے ان کیلئے زمین تنگ کرنا ہے اب وقت بدل چکا ہے غیرت جاگ گئی ہے قوم جاگ گیا ہیں*



No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages